Waqt News
Friday | June 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
  • پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند
  • ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
  • سابق وزیر اعلی خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • کورونا کی چھٹی لہر میں شدت
  • پاکستان اب ڈیفالٹ نہیں بہتری کی جانب جائے گا: وزیر خزانہ
  • قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ، 12 فلسطینی اغوا ،4زخمی
  • عوام کو اختیار دیں کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں۔فیصل جاوید 
  • آئندہ ماہ سے مرحلہ وار مہنگی ہونے والی بجلی کی فی یونٹ نئی قیمت بتادی گئی
  • معشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں، شہباز گل کا دعوی
  • وزیر اعظم کا ملک کی بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
  • ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 5 ہزار میگاواٹ پر آ گیا
  • گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو گوادر کے دورہ پر پہنچ گئے
  • پاکستان پوسٹ کا ایسائز ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کاغذات اور نمبر پلیٹس کی ترسیل کا معاہدہ ایک اچھا اقدام ہے. گورنر پنجاب
  • سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور
  • رانا ثنااللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔شیخ رشید 
  • عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ
  • سیالکوٹ : نیکاپورہ میں شہری کے گھر سے دو خواتين واردات کرکے فرار
  • گوادر : چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی گوادر کے دورہ پر پہنچ گئے
  •  ارجنٹائن:عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 3بچوں سمیت 5افراد ہلاک،35زخمی
  • کورونا پھر سر اٹھانے لگا،24گھنٹوں میں 309 نئے کیسز رپورٹ
  •  حکومت کا اگلے تین ماہ میں بجلی 7 روپے 91 پیسے مہنگا کرنے کا فیصلہ
  • امریکی سینٹ میں گن کنٹرول بل منظور
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے. 
  • افغانستان میں قیامت صغریٰ کا منظر: ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں، سینکڑوں زخمی، طالبان حکومت کی مدد کی اپیل
  • آسٹریا کا دارالحکومت ویانا رہائش کیلئے دنیا کا سب سےبہترین شہر
  • بدترین رہائش، کراچی کا دنیا میں پانچواں نمبر
  • کراچی میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
  • پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی, نوٹیفکیشن جاری

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت

Apr 28, 2022 | 08:46 8:46 AM, April 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے کر مکان سیل کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حملہ آور خاتون کے گلستان جوہر بلاک 13 میں واقع فلیٹ کی بھی تلاشی لی گئی ہے، خاتون 3 سال سے کرائے کے فلیٹ میں رہ رہی تھی۔حملہ آور خاتون جس فلیٹ میں رہائش پذیر تھی اس فلیٹ کے مالک سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔دوسری جانب دھماکے کے مبینہ سہولت کار مشتبہ شخص بیبگر امداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔خودکش بمبار خاتون کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں مقیم تھا، وہ دھماکے سے پہلے ہی بچوں سمیت غائب ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ حملہ آور خاتون کو جامعہ کراچی لانے والا رکشا ڈرائیور بھی پکڑا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق خودکش بمبار کے 6 بہن بھائی ہیں، خودکش بمبار کی بہن بھی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے۔

عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بدترین رہائش، کراچی کا دنیا میں پانچواں نمبر

    Jun 24, 2022 | 01:05
  • افغانستان میں قیامت صغریٰ کا منظر: ہلاکتیں 1000 سے بڑھ ...

    Jun 24, 2022 | 01:41
  • آسٹریا کا دارالحکومت ویانا رہائش کیلئے دنیا کا سب ...

    Jun 24, 2022 | 01:37
  • سیالکوٹ : نیکاپورہ میں شہری کے گھر سے دو خواتين واردات ...

    Jun 24, 2022 | 11:07
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم مقصود احمد ...

    Jun 09, 2022 | 20:07
  • کراچی: ضمنی الیکشن، پولنگ اسٹیشن پر حملہ، ملزمان نے ...

    Jun 16, 2022 | 19:50
  • منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں ...

    May 28, 2022 | 11:39
  •  دعا زہرا کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا

    Jun 16, 2022 | 13:56
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group