ایشیائی گیمز:آج ہاکی مقابلوں میں پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف کھیل رہا ہے

Aug 28, 2018 | 09:02

آج(منگل) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ایشیائی گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف کھیل رہا ہے۔پاکستان ملائیشیا،اومان، تھائی لینڈ اور قازخستان کے خلاف مسلسل چار میچ پہلے ہی جیت چکا ہے۔

مزیدخبریں