بھارتی سندھ طاس کمشنر آج لاہور پہنچیں گے
پاکستان اور بھارت مستقل انڈس کمیشن کے درمیان آبی تنازعہ کے معاملے پر دو روزہ مذاکرات آج سے لاہور میں شروع ہونگے، پاکستان دریائے چناب کے دومختلف مقامات پر بھارت کی طرف سے ایک ہزار میگاواٹ کے پکل ڈل اور 48 میگاواٹ کے لوئر کلنائی پن بجلی منصوبوں پر اپنے تحفظات کااظہار کر ے گا۔