افریقہ میں ایک ایسی آئس کریم بھی ہے جس کی قیمت سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Aug 28, 2018 | 10:14

تنزانیہ کے پہاڑی سلسلے پر واقع ٹوئن آئسکریم نامی پارلر میں فروخت ہونے والی آئسکریم کو خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ یہاں ایک آئسکریم کی قیمت 60 ہزار امریکی ڈالرتقریباً 73لاکھ پاکستانی روپے ہے۔۔اس آئس کریم کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تیاری میں افریقا کے سب سے اونچے پہاڑ’کیلی منجارو‘ کی چوٹی سے حاصل کر دہ برف کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ضرور پڑھیں: Maarka 18 September 2018

مزیدخبریں