گورنر سندھ کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے 

Aug 28, 2018 | 10:36

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا،،، قائد اور اقبال کے خواب کی تعبیر کیلئے کام کرینگےگورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،، شہر میں پانی کا منصوبہ جلد شروع کرینگے،،، وفاقی منصوبوں پر آج بریفنگ لوں 
انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بہتری و تعمیر کا بیڑا اٹھایا ہے ،،سندھ کی تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا

مزیدخبریں