وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سرکاری دفاتر کا وقت تبدیل کردیا گیا

Aug 28, 2018 | 10:48

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سرکاری دفاتر کا وقت تبدیل کردیا گیا۔ آج سے ملک بھر میں دفاتر کے اوقات کار نو سے پانچ بجے شام ہوں گے۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا جاچکا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفاتر آٹھ بجے کی بجائے نو بجے کھلیں گے جبکہ دفاتر کے بند ہونے کا وقت چار بجے شام کی بجائے پانچ بجے شام ہوگا۔

مزیدخبریں