پشاور کے کھلاڑی نے امریکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنالی

Aug 28, 2018 | 11:20

جانثار خان کا تعلق پشاور کے علاقے نوتھیا سے ہے۔ وہ پاکستان کی انڈر 15 اور 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔

انہوں نے 1995 میں انڈر 15 ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا جبکہ 1998 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

تاہم قومی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر انہوں نے امریکا کا رخ کیا اور بہترین کارکردگی پر امریکا کی ٹی ٹوئنٹی قومی ٹیم میں شامل کرلیے گئے۔

مزیدخبریں