وزیر خارجہ اور فضائیہ کے سربراہ کا قومی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات-وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی پاکستان کی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی اہمیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال