اب یوٹیوب کو شیڈول کے مطابق استعمال کرنا ممکن

Aug 28, 2018 | 13:01

جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی ضروریات کا ایک اہم عنصر ہے، ایسے میں ہر فرد سوشل میڈیا پر بالواسطہ یا بلاواسطہ وقت صرف کرنے کا پابند ہوچکا ہے تاہم مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب میں چند نئے اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ صارفین سمجھ سکیں کہ انہیں کتنا وقت یوٹیوب کو دینا چاہیے۔

یوٹیوب کی جانب سے وقت کا تعین کرنے کے لیے چند فیچرز بیان کیے گئے ہیں، جو درج ذیل ہیں:

1.یوٹیوب دورانیہ

2.یوٹیوب پر بریک

3.نوٹیفکیشن کی آسانی

4.نوٹیفکیشن ساؤنڈ کو غیر فعال کرنے کی سہولت

مزیدخبریں