وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے کمیٹی قائم کردی
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے
وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے کمیٹی قائم کردی
شاہ محمود قریشی اورخسروبختیار کمیٹی میں شامل ہوں گے
کمیٹی صوبے کے قیام کیلئے ن لیگ اوردیگرسے رابطہ کرے گی،نیب کے قانون کو موثر بنانے کیلیے ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، فوادچودھری
وفاقی کابینہ کی چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد خان کو ہٹانے کی منظوری