وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کی ہدایت
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملتان آمد وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ائیرپورٹ آمد پر اعلیٰ افسروں کو فوری طلب کرلیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ملتان ائیر پورٹ کے لاؤنج میں اعلیٰ سطح کااجلاس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کی ہدایت موجودہ صورتحا ل کے تناظر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں -عثمان بزدار قانون شکن عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے-عثمان بزدار جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے-عثمان بزدار سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے عناصر کی سرکوبی کے لئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے -عثمان بزدار وزیراعلی عثمان بزدار کا ملتان کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کا حکم ملتان ڈویژن میں فلاح عامہ کے منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے-عثمان بزدار منصوبوں میں معیار اور رفتار پر خصوصی توجہ دی جائے متعلقہ افسران ترقیاتی منصوبوں کا آن گراؤنڈ جا کر خود جائزہ لیں - منصوبوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کر کے ہر ماہ پراگریس رپورٹ پیش کی جائے- پسماندہ علاقو ں کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے - پسماندہ علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں کو ذاتی طو رپر خود مانیٹر کررہا ہوں - ترقیاتی منصوبو ں میں تاخیر او رکوتاہی ہر گز برداشت نہیں - کمشنر ملتان ڈویژن،ڈپٹی کمشنر،آرپی او اور سی پی او کی اجلاس میں شرکت