پاکستان اور بھارت کا میچ دلچسپ مراحل میں داخل, بھارت کو جیت کے لیے6 گیندوں پر 7 رنز کی ضرورت
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ کی جاری ہے،بھارت کو جیت کے لیے 9 گیندوں پر 15 رنز کی ضرورت،6 وکٹیں باقی ہیں۔
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا۔