تائیوان کا کہنا ہے کہ چین نے امریکا اور ہمارے درمیان رابطے کی مخالفت کی ہے
تائیوان کا کہنا ہے کہ چین نے امریکا اور ہمارے درمیان رابطے کی مخالفت کی ہے ، حکام کے مطابق امریکی سینئر فوجی حکام اور تائیوان کی افواج کے درمیان رابطہ ہوا ، جس میں مشترکہ مشقوں اور اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے بات چیت ہوئی