کالی مرچ کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں مفید ہے کالی مرچ کے استعمال کو موٹاپا کم کرنے کیلئے نہایت مفید قرار دیا ہے۔ مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچ کئی بیماریوں کی دوا ہے۔ کالی مرچ میں موجود پیپرائن نامی جز انسانی بدن میں ناصرف چکنائی کو جمانے بلکہ چکنائی کو نئے خلیے بنانے سے بھی روکتا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق کالی مرچ کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں مفید ہے
Dec 28, 2016 | 15:11