2013میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت آئی توآمدن22ہزار300ارب روپےتھی،مفتاح اسماعیل
اب ہماری آمدن35ہزار900ارب روپےہوگئی ہے،مشیراقتصادی امورمفتاح اسماعیل یہ کہنازیادتی ہوگی کہ معیشت کی حالت بری ہے،مفتاح اسماعیل تمام ترتوجہ ملکی معیشت بڑھانےپرہےلوگوں کےرکےہوئے200ارب روپےریفنڈکرنےہیںپاکستان کی امپورٹ میں کمی آرہی ہے،پھلوں اوردیگراشیاپرریگولیٹری ڈیوٹی لگائی ہے،کرنٹ اکاؤنٹس خسارہ بڑھاہواہے،برآمدات بڑھانےکیلیےاچھاپیکیج دیاہے،پیکیج سےگزشتہ5ماہ میں برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا،ٹیکس ریٹ کم کریں گے،صنعت کاروں کوریفنڈزلوٹائیں گے،اولین ترجیح صنعت کاروں کوریفنڈزلوٹاناہے،مفتاح اسماعیل