لسانی سیاست کرنا چاہوں توحکومت سندھ نے تمام مواقع دے رکھے ہیں:مصطفیٰ کمال
مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ ہم ایشوز پر بات کررہے ہیں وزیرا اعلی اور انکے وزرا کیوں سیخ پا ہورہے ہیں پپلز پارٹی کے بس میں ہو تو ایم کیو ایم کو دوسو سال ذندہ رکھے اج جو کچھ ہورہا ہے اس سے نفرت کی سیاست ہوسکتی ہے لیکن پی ایس پی ایسا نہیں کریگی سید مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ اس شہر کا مینڈیٹ جن کے پاس ہے وہ تو کچھ نہیں کرسکے تاہم سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کراچی کے مسائل کو فوری حل کرے