روس اور پاکستان کے کامیاب مشن پر روسی سفیر نے آرمی چیف کو میڈل دیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات۔ علاقائی سیکورٹی اور دوطرفہ تعاون کے امورپرگفتگو۔ روسی کوہ پیما کو بچانے پر پاک فوج کے 10 افسر وں اور 2 جوانوں کو آرڈر آف فرینڈشپ اور آرمی چیف کو کامن ویلتھ ریسکیو میڈل دیئے۔