پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی دن کے آغاز پر مثبت رجحان جاری ہے، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 127 پوائنٹس کا اضافے ہوا جس ے بعد اسٹا ک مارکیٹ 43 ہزار 544 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج 329 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 416 پر بند ہوئی