حزب اختلاف کی مہم کا مقصد ان کی جانب سے لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کیلئے ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے:شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی مہم کا مقصد ان کی جانب سے لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کیلئے ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے۔آج اسلام آباد میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین اور آبی وسائل کے وزیر فیصل واوڈا کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹانے کی خواہش رکھنے والے کبھی جمہوریت کے حامی نہیں ہو سکتے۔انہوں