دوردراز پہاڑی علاقوں میں لائیوسٹاک یونٹ قائم کرنے کے لئے”آباد“ معاونت کرے۔ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ”آباد“ABADمیں بھرتی کی اصولی منظوری دے دی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ”آباد“ABADکو کوہ سلیمان کے علاقے میں دفاتر قائم کرنے کی ہدایت ”آباد“ABAD کے ذریعے بارانی علاقوں میں آبی ذخائر/ڈیم بنانے کا جائزہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بارانی علاقوں میں لائیوسٹاک اورفشریز کے فروغ کی ہدایت دوردراز پہاڑی علاقوں میں لائیوسٹاک یونٹ قائم کرنے کے لئے”آباد“ معاونت کرے۔ عثمان بزدار دوردراز علاقوں میں لائیوسٹاک کے فروغ سے غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔عثمان بزدار 13اضلاع کے کاشتکاروں اورمکینوں کی کیپسٹی بلڈنگ کے لئے آبادنیشنل کانفرنس منعقد کی جائے گی۔عثمان بزدار بارانی علاقوں میں آبی ذخائر کو بحال کرنے پرتوجہ ضروری ہے۔عثمان بزدار ”آباد“ سولر پاورواٹر پبمپنگ سسٹم کی تنصیب کا قابل عمل پلان وضع کرے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت بار انی علاقوں میں ویلج اورلائیوسٹاک ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔عثمان بزدار دوردراز علاقوں میں زیتون،بیری اوردیگر پھلدار درختوں کے باغیچے لگانے کا جائزہ لیا جائے۔عثمان بزدار اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،ڈی جی آباداوردیگر متعلقہ حکام کی شرکت