روٹی کی قیمت میں 20 اور نان کی قیمت میں 25 روپے اضافے کا اعلان

راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کا کہنا ہے کہ روٹی کی قیمت میں 20 اور نان کی قیمت میں 25 روپے اضافہ کررہے ہیں۔