پیپلزپارٹی اورایم کیوایم میں دوستی کے نئے سفر کا آغاز ہوگیا: رحمان ملک
رحمان ملک نے سینیٹ الیکشن کیلئے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ سے کاغذات واپس لے لیے ہیںاس موقع پرایم کیو ایم کے رہنما بھی موجود تھےرحمان ملک کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں مفروضوں پر کان نہیں دھرنے چاہییں پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے درمیان اچھے تعلقات ہیں جن کی بنا پر ایک نئے دوستی اوراعتماد کے دور کا آغا ہورہا ہے،رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ کو روکنا تمام جماعتوں کا فرض ہےاس لیے اس کو روکنے کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنا چاہیے