بھارت سے ہارنا کوئی بڑا دھچکا نہیں، بڑا سکور نہیں کرسکے جس کی وجہ سے شکست ہوئی, ۔بلے بازوں کی غیر ذمے داری نے پریشان کر دیا : کپتان شاہد آفریدی
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وکٹ پررکنا چاہئے تھا،تجربے کے باوجود کھلاڑی صورتحال کونہ سمجھ سکے، کوہلی اوریوراج نےصبرسے کام لیا،انہوں نے کہا کہ اگلا میچ اہم ہے، اس میں کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔