پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا حکومت کی کامیابی ہے, شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے لاہور جاؤں گا, پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا حکومت کی کامیابی ہے۔۔ حکومت میچ کے لئے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائے, رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا قوم پی ایس ایل کے فائنل کا خیرمقدم کر رہی ہے، اور، عمران خان پاگل پن کی باتیں کر رہے ہیں