اب روبوٹس ریسلنگ کے میدان میں بھی انسانوں کی جگہ لیتے نظر آرہے ہیں

دور جدید میں جہاں ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹس نے انسانوں کے بہت سے کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے وہیں اب روبوٹس ریسلنگ کے میدان میں بھی انسانوں کی جگہ لیتے نظر آ رہے ہیں۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایسے ہی لڑاکا روبوٹس کے درمیان ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں روبوٹس نے حصہ لیا۔