ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے بڑا اعلان کر دیا.
ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے بڑا اعلان کر دیا : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں کرونا کی دوسری لہر موجود ہے، جس کے باعث یہاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں ، فیصلہ ہوچکا اگر بھارت نہیں تو یو اے ای میں ورلڈکپ ہوگا، ورلڈکپ وینیوز سےمتعلق اکتیس مارچ تک حتمی فیصلہ ہوجائےگا۔