بچوں کو کارآمد شہری بنانے ، ان کی فکری و جسمانی نشوونما کیلئے فوری اقدامات لینا ہوں گے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت نیشنل اسکلز یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس صدر مملکت کا ملک میں ہنر پر مبنی اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کی ضرورت پر زور ہنر پر مبنی تعلیم کے فروغ سے انڈسٹری اور معیشت کے دیگر شعبوں کی طلب پوری کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں ، صدر مملکت بچوں کو کارآمد شہری بنانے ، ان کی فکری و جسمانی نشوونما کیلئے فوری اقدامات لینا ہوں گے ، صدر مملکت نیشنل اسکلز یونیورسٹی مارکیٹ کی طلب پوری کرنے کیلئے زیادہ ہنر مند افراد پیدا کرے، صدر مملکت جامعات طلباء کو کیریئر کے انتخاب کے بارے میں مشاورت فراہم کریں ، صدر مملکت نیشنل اسکلز یونیورسٹی قومی اور بین الاقوامی ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کے ساتھ روابط قائم کرے ، صدر مملکت سینیٹ نے اجلاس کے دوران وائس چانسلر کی جانب سے کیے گئے فیصلوں کی توثیق بھی کی اجلاس میں مریدکے ، شیخوپورہ میں یونیورسٹی کے ذیلی-کیمپس کے قیام کی بھی منظوری دی گئی