اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کا معاملہ،چیف جسٹس عامر فاروق نے پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کا معاملہ چیف جسٹس عامر فاروق نے پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران کو کل طلب کر لیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا اے سی عبداللہ کی احاطہ عدالت میں موجودگی حیرت کا اظہار چیف کمشنر اسلام آباد کل طلب، اے سی عبداللہ احاطہ عدالت میں کیا کرنے آئے، وضاحت دیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ صحافیوں پر تشدد کے معاملہ پر آئی جی اسلام آباد بھی کل طلب