پیٹرول 5روپے لیٹر سستا ۔ڈیزل کی قیمت برقرار، وزیرخزانہ کا اعلان

مہنگائی کی چکی میں پسنے والے غریب عوام کے لیے اچھی خبر ۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کردی کمی کا اعلان وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کیا 5روپے کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 267روپے ہوگئی ہے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 15 روپے کمی کردی گئی ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے ۔ ڈیزل کی قیمت اب بھی 280 روپے لیٹر ہے