پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا ، پتنگ چوک پر نصب5 بم ناکارہ بنا دیئے گئے , ہر بم کا وزن 4 کلو تھا

پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا ۔ فورسز اور حساس اداروں کی بروقت کارروائی نے شہر کا امن تباہ ہونے سے بچا لیا ،،، پتنگ چوک کے قریب عمارت کے ٹاور کیساتھ پانچ نصب بم برآمد کیے گئے، بم ڈسپوزل سکواڈ کو فوری طور پر موقع پر بلا گیا ،، جنہوں نے تمام بم ڈفیوز کیے مونبم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکا خیز مواد ہر کل وزن تیس کلو تھا ،، اور ہر بم چار کلو وزنی تھا، اگر دھماکا ہوتا تو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلتی ،پولیس اور فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا ، تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہ آئی