ہالی وڈ کی تھری ڈی سٹاپ موشن فلم 'کوبو اینڈ دی ٹو سٹرنگز'کا ٹریلرجاری کردیا گیا
ہدایتکار ٹریوس نائٹ کی اس تھری ڈی فلم کی کہانی جاپان کی ایک پرانی تصوراتی داستان سے اخذ کی گئی ہے،،جاپانی ایک گاؤں رہنے والے ایک چھوٹے لڑکے کے والد کو روایتی دشمنی میں قتل کردیا جاتا ہے،،جس کے بعد یہ دشمن اس لڑکے کے پیچھے پڑجاتے ہیں،،اپنی والدہ کا خیال رکھنے والے اس لڑکےکو پھر والد سے ملنے پراسرار ہتھیاروں کی مدد بھی حاصل ہوجاتی ہے،، جن سے وہ اپنے دشمنوں سےمقابلہ کرتا ہے،،فلم میں آرکنسان، میتھیومیک کونائے، چارلزاور رالف تھیرون جیسے اداکار اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں، تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم انیس اگست کو سینیماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،