چھ ماہ کے اندر طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہیکہ متعلقہ حکومتی حکام کو ہدایات جاری کی ہیںکہ چھ ماہ کے اندر طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہا کہ اقدامات سے برادر ملکوں میں دو طرفہ تجارت سمیت عوامی رابطہ کو فروغ ملے گا۔