کراچی:آج رات سے سائیبیرین ہوائیں چلیں گی
کراچی والےہوجائیں تیار،آج رات سے سائیبیرین ہوائیں چلیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جنوری سے یکم فروری تک کم سے کم درجہ حرارت 9سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ 2014 کے بعد کراچی میں اتنی طویل سردی ہوئی ہے۔