کراچی: فواد عالم نے ہر گیند کو صحیح طریقے سے کھیلا، فواد عالم کی وجہ سے پاکستان ویننگ پوزیشن میں آگیا، انضمام الحق
کراچی: فواد عالم نے ہر گیند کو صحیح طریقے سے کھیلا، فواد عالم کی وجہ سے پاکستان ویننگ پوزیشن میں آگیا، فواد عالم کی اننگز کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکل میں آگئی، انضمام الحق یاسر شاہ، نعمان علی نے وکٹیں لیں تو اچھے نتائج آئیں گے، فواد عالم کراچی ٹیسٹ کے ہیرو ہیں، وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں، ٹیسٹ کے دوسرے روز ہمارے بیٹسمین اچھا کھیلے، انضمام الحق فواد عالم نے جس طرح اننگز کھیلی ان کی صلاحیتیں سامنے آئیں، فواد عالم نے ہوم گراؤنڈ کا پورا فائدہ اٹھایا، انضمام الحق