ہالی ووڈ کی کامیڈی اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فلم دی واچ امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں کی زینت بن گئی

ہالی ووڈ فلم واچ کے ہیروزدنیا کو خلائی مخلوق کے حملے سے بچانے کے لئے میدان میں کود پڑےہیں،کامیڈی سائنس فکشن فلم دی واچ کی کہانی گھر سے بھاگے ہوئے چار نوجوانوں پر مشتمل ہے جو واچ نامی ادارہ جوائن کرتے ہیں لیکن ذمہ داریوں سے فرار ہونے والے ان نوجوانوں کو یہاں بھی سکون نہیں ملتا اور بہت جلد وہ خلائی مخلوق کے جان لیوا منصوبے کے خلاف جنگ کا حصہ بن جاتے ہیںفلم میں بین اسٹیلر اور جونا ہل مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں،