بھارتی دفتر خارجہ نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا،
نئی دلی: پاکستانی انتخابات پربھارتی وزیراعظم کی مسلسل خاموشی بھارتی دفتر خارجہ نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا،عمران خان ایک سال قبل بھارتی وزیراعظم مودی سےملاقات کرچکےہیںعمران خان نےایک موقعے پرمودی کی تعریف بھی کی تھی،انتخابی مہم میں عمران خان نےنوازشریف کو مودی کا دوست قراردیا،برطانوی اخبار