امریکہ میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کیلئے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد،
امریکہ میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کیلئے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی پیشکش کر دی ۔چک فلا ریستوران کی ٹیکساس برانچ میں ایک بچی گریسلن مائی وائلٹ گریفن کی پیدائش ہوئی اوراس کی والدہ کو ریسٹوران کے باتھ روم میں لے جایا گیا جہاں اس نے بچی کو جنم دیا