مظفر گڑھ سے کامیاب 2 ایم این ایز اور 7 ایم پی ایز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد باقاعدہ اعلان کریں گے۔
2 ایم این ایز اور 7 ایم پی ایز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلی
Jul 28, 2018 | 12:20