دنیا بھرمیں علم پر مبنی معیشت کا دور آ رہا ہے:صدر ڈاکٹر عارف علوی
دنیا بھرمیں علم پر مبنی معیشت کا دور آ رہا ہے۔نالج اکانومی کی بنیاد پرملک تیزی سےترقی کرسکتا ہے۔سماجی و معاشرتی ترقی کیلئے معاشرےسےبدعنوانی کا خاتمہ ناگزیرہے۔ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل رہاہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کا غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے کانووکیشن سےخطاب