وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری کی ملاقات ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال۔ دونوں رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات، خاص طور پر کوئٹہ سے کشمیری پناہ گزینوں کے لئے مخصوص نشستیں جیتنے پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے گورنر کو ہدایت کی کہ وہ بلوچستان کے تمام اضلاع کا دورہ کریں تاکہ عوام کے مسائل کے حل کے حوالے سے موثر اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے
#BreakingNews
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری کی ملاقات
@PakPMO #PMImranKhan @MoIB_Official @dpr_gob @QasimKhanSuri @NASpeakerPK pic.twitter.com/KTWn6jK7wS— Waqt News (@Waqtnewstv) July 28, 2021