وزیراعلیٰ پنجاب ملتان پہنچ گئے: وزیراعلی کی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی رہائش گاہ آمد
وزیراعلیٰ پنجاب ملتان پہنچ گئے: وزیراعلی کی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی رہائش گاہ آمد وزیر اعلی کا بڑے بھائی حاجی ملک عطا محمد کے انتقال پر اختر ملک اور سوگوار خاندان سے اظہار افسوس وزیراعلی کی غمزدہ خاندان کےلئے صبر جمیل کی دعا "اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چیف وہیپ پنجاب اسمبلی ایم پی اے سید عباس علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
#BreakingNews
وزیراعلیٰ پنجاب
ملتان پہنچ گئے
وزیراعلی کی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی رہائش گاہ آمد
وزیر اعلی کا بڑے بھائی حاجی ملک عطا محمدکے انتقال پر اختر ملک اور سوگوار خاندان سے اظہار افسوس@UsmanAKBuzdar @CMPunjabPK @GovtofPunjabPK #WaqtUpdates @MoIB_Official pic.twitter.com/z6sTFNxKZJ— Waqt News (@Waqtnewstv) July 28, 2021