یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، حقیقت میں بدترین فسطائی اور ظالم ہیں،اسد عمر
( عرفان جمیل ڈوگر)سندھ میں فسطائی حکومت کا راج،بربریت کی تمام حدیں پار، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ایک مرتبہ پھر پابند سلاسل، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا،اسد عمر یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، حقیقت میں بدترین فسطائی اور ظالم ہیں،اسد عمر ان کی ہاتھوں کھڑا کیا گیا ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے،اسد عمر عوام کی طاقت انکے ظلم کے نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کو ہے،اسد عمر