دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز سے شکست دےدی
دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز سے شکست دےدی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر گال: 508 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 261 رنز پر آؤٹ کپتان بابراعظم دوسری اننگز میں 81 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے امام الحق 49، محمدرضوان 37، یاسرشاہ 27 رنز بنا سکے پرباتھ جے سوریا کی 5 اور رمیش مینڈس کی 4 وکٹیں