اسد قیصر اور ایوب آفریدی نے چودھری پرویزالٰہی کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ایوب آفریدی بھی اس موقع پر موجود تھے باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اسد قیصر اور ایوب آفریدی نے چودھری پرویزالٰہی کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی پنجاب کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،چودھری پرویز الہی پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے ، عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے ، عمران خان نے ہر پاکستانی کو آزاد قوم کا شعور دیا پنجاب میں ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت عوام کو ڈلیور کر ے گی ۔ صحت کارڈ، احساس پروگرام اور دیگر عوامی منصوبے تیزی سے آگے بڑھیں گے ۔ آپ کی بہترین گورنس سے عوام کے مسائل حل ہونگے ۔اسد قیصر کی پرویز الہی سے ملاقات میں گفتگو