اس وقت ایڈمنسٹریشن اور گورننس کا بحران ہے ،فواد چوہدری
اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوھدری اور عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس . مطالبہ کرتے ہیں حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے، فواد چودھری امید عدلیہ اس معاملے پر نوٹس لے گی، . حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں، تمام مسائل میں وفاق خاموش بیٹھا ہے، رانا ثناللہ سکون اور نیند کی گولیاں کھائیں اور پنجاب جانے سے پرہیز کریں حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ اس وقت ایڈمنسٹریشن اور گورننس کا بحران ہے ، آج پاکستان میں روپیہ 62 فیصد اپنی قدر کھو چکا ہے، ڈالر اوپر اوراسٹاک مارکیٹ نیچے جا رہی ہے، پی پی دعوت دے رہی ہے کہ عمران خان سندھ سے ظلم کا خاتمہ کریں۔ عمران اسماعیل پی ٹی آئی اب بھرپور طریقے سے سندھ میں اتررہی ہے۔ حلیم عادل شیخ کے گھر سے آیا ہوا کھانا واپس بھیج دیا گیا۔ عمران اسماعیل خان صاحب نے بھی اس کا بہت سخت نوٹس لیا ہے