عمران خان کا دورہ لاہور مؤخر. وجہ کہا بنی ؟
موسم کی خرابی کے باعث چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ مؤخر ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔تاہم اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کے باعث مؤخر ہو گیا ہے۔