چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ویڈیو لنک ملاقات, فلاحی پروگرام فی الفور شروع کرنے کی ہدایت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ویڈیو لنک ملاقات. باہمی امور، سیاسی و انتظامی امور, عوام کے فلاح وبہبود کے پروگرامز پر تبادلہ خیال- عمران خان کی پنجاب میں احساس پروگرام، صحت انصاف کارڈ اور دیگر فلاحی پروگرام فی الفور شروع کرنے کی ہدایت-