سیالکوٹ : ممتاز قانون دان منیب حسین وڑائچ ایڈووکیٹ کا ہائی کورٹ کے اسپیشلسٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر ہونا بہتر ہے، خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ
سیالکوٹ : انصاف کی فراہمی و قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء کا کردار مثالی ہے، ممتاز قانون دان خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ کا ڈسٹرکٹ کچہری بار ایسوسی ایشن میں اہم اجلاس سے خطاب سیالکوٹ : ممتاز قانون دان منیب حسین وڑائچ ایڈووکیٹ کا ہائی کورٹ کے اسپیشلسٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر ہونا بہتر ہے، خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ وکلاء نے ہردور میں مثالی قربانیاں دے پر انصاف و قانون کو مثالی کیا، خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ ہر دور کی طرح وکلاء ہمیشہ بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے، خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ