وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف آج وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس (Turn Around Pakistan (TAP) Conference) میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔