Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مہنگائی ضرور ہے مگر معیشت کو خطرہ نہیں، وزیر خزانہ
  • جیل آپ لوگوں کو ڈرا سکتی ہے مجھے نہیں، شیخ رشید
  • وزارت پاور ڈویژن کے یوم عاشورپر لوڈشیڈنگ نہ کرنےکے دعوے دھرےکے دھرے رہ گئے
  • ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
  • وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، پاکستان میں 1ارب ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم
  • پی ٹی آئی کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ
  • شیخ رشیدچلےہوئےکارتوس ہیں،ہمیں ان کی گرفتاری کی ضرورت نہیں،راناثنااللہ
  • بنی گالہ کی طرف کوئی آپریشن نہیں ہورہا: اسلام آباد پولیس
  • پاک فوج کو ٹارگٹ کر کے عمران خان ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں: خواجہ آصف
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو گرفتار کرنے کا حکم
  • پنجاب حکومت کا بنی گالہ پولیس بھیجنے کا فیصلہ
  • ‏شہباز گل کی گرفتاری ، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
  • اقتدار کی محرومی نے عمران کو پاگل کر دیا ہے، خواجہ آصف
  • شہبازگل کی گرفتاری:عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
  • پاکستان میں کوروناکیسز میں مسلسل اضافہ،421نئے کیسز رپورٹ
  •  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل  گرفتار
  • ملک میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشتگردی باعث تشویش ہے۔ اسد عمر 
  • یوم عاشور :وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی  پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس پہنچ گئے.
  • بلوچستان میں مون سون کی شدید بارشوں کا الرٹ جاری
  • کامن ویلتھ گیمز کا میلہ اختتام پذیر، آسٹریلیا پہلی اور پاکستان 18ویں پوزیشن پررہا۔
  • پی ڈی ایم کا ناکام ایجنڈا عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا ہے۔ شیخ رشید
  • یوم عاشور پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا پیغام
  • مراد سعید کی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ملک لیاقت علی کی عیادت کے لئے اسپتال آمد
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور پر پیغام
  • صدر پاکستان اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام
  •  انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم کا چھاپہ،تجوری توڑنے کا دعویٰ
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت
  • صدر مملکت اور وزیراعظم کی میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

2جولائی کو احتجاج کریں گے، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی لوگ نکلیں: عمران خان

Jun 28, 2022 | 21:47 9:47 PM, June 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 2جولائی کو احتجاج کریں گے، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی لوگ نکلیں: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیر ملکی سازش کے تحت آئی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں صبح سے عوام سڑکوں پر ہیں، پاکستان میں دو خاندانوں نے 30 سال حکومت کی ہے، موجودہ حکمرانوں نے صرف اپنے اوپر 1100 ارب روپے کے کیسز ختم کرائے ہیں، انہوں نے اپنے آپ کو این آراو ٹو دے دیا ہے، کابینہ میں 60 فیصد لوگ ضمانت پر ہیں۔عمران خان نے کہا کہ انہوں نے تو معیشت ٹھیک کرنی تھی کیوں کہ یہ خود کو بڑے تجربہ کار سمجھتے تھے، عالمی سازش کے ذریعے حکومت کو مسلط کیا گیا، دو ماہ ہو گئے ہیں، مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے، اپنی کرپشن بچانے کے لیے انہوں نے ایف آئی اے اور نیب سمیت اداروں کو تباہ کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے دور میں اتنی لوڈشیڈنگ نہیں تھی، آج ان کے پاس کوئلے کے پیسے ہیں نہ ایل این جی کیلئے، عوام سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، سیاستدانوں کو بھیڑبکریوں کی طرح خریدا جاتا ہے، ابھی تو لوگوں کو بجلی کے بل آنے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ سوائے اپنی چوری بچانے کے عوام پر بوجھ کم کرنے کی حکمت عملی بھی بنائیں، پرامن احتجاج کی اجازت ہمارا آئین دیتا ہے، 2 جولائی کو ہم تاریخی پرامن احتجاج کریں گے، پشاور، کراچی، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں بھی لوگ سڑکوں پرنکلیں۔

چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم کا چھاپہ،تجوری ...

    Aug 09, 2022 | 13:02
  •  انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو ...

    Aug 09, 2022 | 13:07
  • چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان

    Aug 09, 2022 | 11:29
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو ...

    Aug 09, 2022 | 18:01
متعلقہ خبریں
  • وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت دیگر شہروں کے ...

    Jul 14, 2022 | 12:14
  • وزیراعلیٰ کا انتخاب: سپریم کورٹ پر نظریں ہیں، نوجوان ...

    Jul 22, 2022 | 23:34
  • عمران خان جیسا جھوٹا، بے ایمان ، نااہل اور کرپٹ آدمی ...

    Aug 01, 2022 | 19:32
  • کے پی اساتذہ کا بنی گالا کے باہر احتجاج، عمران خان کی ...

    Jul 19, 2022 | 19:51
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group